پیر، 25 مئی، 2020

ایک عربی نظم کا ترجمہ اردو میں ۔۔

مصطفى مصطفى

مصطفى مصطفى

منبع للصفاء

سکون کا ذریعہ ہے

سید الانبیاء

انبیاء کے سردار

مشعل فی الوفا

راہ وفا کی روشنی

کان فی عطفه

ہمدردی سے سرشار

لأيتامى دفه

حن قلبي له

میرا دل آپ کے لے ترستا ہے

فاض سوفت إليه

ہر وقت ترستا ہے

ليس ارجو سوى

اس امید پہ کہ

شربة من يديه

آپ کے ہاتھوں سے مشروب پیوں

الصلاة عليه

درود پڑھوں ان کے لے

والسلام عليه

اور سلام بھیجوں

كان فى هديه

آپ کی سیرت میں

منھجا وسطا

میانہ روی

کان تسعدہ

خوش رہنے کی عادت

بسمة البسطاء

سادگی کی مسکراہٹ

سيد فى الكرم

سخاوت کے بادشاہ

قمة فى العطاء

جود و سخا کے پہاڑ

مصطفی مصطفی

منبع للصفاء

سكون کا ذریعہ

سيد الانبياء

انبیاء کے سردار

مشعل فی الوفا

راہ وفا کی روشنی

كان فى عطفه

ہمدردی سے سرشار

لأيتامى دفه

یتیموں کی آس

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت بتاۓ.... طالبہ طس بنت قیوم

 الحمد للہ. ابن کثیررحمہ اللہ تعالی سورۃ البقرۃ کی آیۃ الکرسی کی تفسیرکرتےہو‏ۓ کہتے ہیں : یہ آیۃ الکرسی ہے جس کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ...