ہفتہ، 26 نومبر، 2022

قرآنی نام

 


  1. براء Bara بری، آزاد

  2. برھان Burhan روشن دلیل

  3. بسام Bassam کثرت سے مسکرانے والا

  4. بشارت Basharat خوش خبری

  5. بشیر Bashir بشارت دینے والا

  6. بشیر Bashir بشارت دینے والا

  7. بکیر Bukair نیا، انوکھا

  8. بہاؤ الدین Bahauddeen دین کی روشنی

  9. بہرام Bahram ایک ستارہ

  10. تابش Tabish چمک

  11. تاثیر Taseer اثر، نتیجہ، نشان

  12. تاجدین Tajdeen دین کا تاج

  13. تجمّل Tajammul زینت اختیار کرنا

  14. تحسین Tahseen تعریف کرنا

  15. تشریق Tashreeq چمکنا

  16. تصدق Tasadduq قربان ہونا

  17. تقیّ Taqi پرہیز گار

  18. تمیم Tameem ارادہ کرنا، مضبوط، کامل

  19. تنویر Tanveer روشن کرنا

  20. تنویل Tanveel عطیہ دینا

  21. توصیف Tauseef خوبی، بیان کرنا

  22. توفیق Tofeeq موافقت

  23. توقیر Tauqeer عزت کرنا، قوت دینا

  24. ثاقب Saqib روشن

  25. ثعلبہ Salabah لومڑی

  26. ثقلین Saqalain جن و انسان، دو جہان

  27. ثمال Samal کار گزار

  28. ثمامہ Sumama اصلاح

  29. ثمر Samar پھل

  30. ثمین Sameen قیمتی

  31. ثناء اللہ Sanaullah اللہ کی تعریف

  32. ثوران Sauran جوش

  33. جابر Jabir غالب، پر کرنے والا

  34. جاحظ Jahiz بڑی اور ابھری آنکھ

  35. جاذب Jazib پرکشش

  36. جار اللہ Jarullah اللہ کی پناہ لینے والا

  37. جازل Jazil خوش و خرم

  38. جالب Jalib حاصل کرنے والا

  39. جاوید Javaid قائم، ہمیشہ

  40. جبران Muslih مصلح

  41. جبیر Jubair غالب، پر کرنا

  42. جبیر Jubair پر کرنے والا، غالب

  43. جریر Jarir کھینچنے والا

  44. جسیم Jaseem وزنی جسم والا

  45. جلال Jalal شان، دبدبہ

  46. جلیب Jaleeb ہانکنے والا

  47. جلید Jaleed قوی، بہادر

  48. جمال Jamal حسن، خوبصورتی

  49. جمان Juman موتی

  50. جمیل Jamil حسین، خوبصورت

  51. جندب Jundub مکڑی کی ایک قسم

  52. جنید Junaid چھوٹا لشکر

  53. جہانگیر Jahangir زمانے پر چھا جانے والا

  54. جہاں زیب Jahanzaib زمانے کی خوبصورتی

  55. جواد Jawad سخی

  56. جواد Jawwad سخی

  57. جودت Jaudat عمدگی، بہتری

  58. جویر Jaweer کھینچنے والا

  59. حاتم Hatim لازم، ضروری

  60. حارث Haris زمین درست کرنے والا، محنتی

  61. حازم Hazim محتاط

  62. حاطب Hatib ایندھن جمع کرنے والا

  63. حافد Hafid دوست

  64. حامد Hamid تعریف کرنے والا

  65. حبیب Habib محبوب

  66. حذافہ Huzafa سہولت

  67. حذیفہ Huzaifa آسانی و آرام

  68. حر Hur آزاد

  69. حریث Hurais زمین سنوارنے والا

  70. حریش Huraish گینڈا

  71. حزام Hizam احتیاط

  72. حسام Husam تلوار

  73. حسامہ Husama تلوار چلانے والا ہاتھ

  74. حسّان Hassaan خوبصورت

  75. حسان Hisan خوبصورت

  76. حسنین Hasnain حسن و حسین

  77. حسیب Hasib حساب لینے والا

  78. حسیل Husail تیز رفتار

  79. حصیب Haseeb کنکریاں مارنے والا، اڑانے والا

  80. حضیر Huzair شہری

  81. حفص Hafs شیر، گھر

  82. حفیظ Hafeez محافظ، نگران

  83. حکیم Hakeem حکمت والا

  84. حمّاد Hammad تعریف کرنے والا

  85. حماس Himas محافظ، بہادر

  86. حمدان Hamdan تعریف والا

  87. حمزہ Hamza شیر

  88. حمود Hamood تعریف والا

  89. حمید Hameed تعریف والا

  90. حمیر Humair سرخ

  91. حمیز Hameez دانا، عقل مند

  92. حمیس Hamees بہادر

  93. حمیل Hameel ضامن، بوجھ اٹھانے والا

  94. حنان Hannan مشفق

  95. حنبل Hanbal قوی، قوت والا

  96. حنیف Hanif موّحد، علیحدہ

  97. حیدر Haidar شیر، بہادر

  98. خاطف Khatif چھیننے والا

  99. خالد Khalid ہمیشہ

  100. خالد Khalid ہمیشہ

  101. خاور Khawar مشرق

  102. خبّاب Khabbab بلند، تیز رفتار

  103. خبیب Khubaib بلند، اونچا

  104. خذیمہ Khuzaima ترتیب دینا

  105. خرم Khurram خوش

  106. خریم Khuraim خوش، ہلکا پھلکا

  107. خشام Khusham شیر

  108. خضر Khizar سرسبز

  109. خطیب Khatib بات کرنے والا

  110. خلاد Khallad سدا

  111. خلاس Khilas بہادر

  112. خلید Khaleed ہمیشہ

  113. خلیس Khalees بہادر

  114. خلیق Khaleeq اخلاق والا

  115. خلیل Khalil دوست، ولی

  116. خلیل Khalil دوست، ولی

  117. خنسان Khansan چھپنے والا

  118. خنیس Khunis چھپنے والا

  119. خورشید Khurshid سورج، آفتاب

  120. خیرون Khairoon بہتر

  121. داؤد Daud عزیز دوست

  122. داشاب Dashab عطاء، بخشش

  123. دانش Danish عقل، شعور

  124. دانیال Daniyal پیغمبر کا نام

  125. داہیم Daheem مرصع تاج

  126. دحیہ Dihya فوج کا سربراہ

  127. دران Durran موتی

  128. درید Duraid ایک جانور

  129. درید Duraid اختتام، ایک جانور کا نام

  130. دلاور Dilawar بہادر

  131. ذاہیل Zaheel غائب، پگھلنا

  132. ذبیح Zabeeh ذبح ہونے والا

  133. ذکاء Zaka ذہانت

  134. ذکوان Zakwan روشن

  135. ذکی Zakiy ذہین

  136. ذہیب Zuhaib سونے کا ٹکرا

  137. ذوالفقار Zulfiqar مہروں والی تلوار

  138. ذوالقرنین Zulqarnain دو حکومتوں والا

  139. ذوالکفل Zulkifl ضامن

  140. راحیل Raheel مسافر

  141. راسخ Rasikh مضبوط، ماہر

  142. راشد Rashid ہدایت یافتہ

  143. راغب Raghib مائل

  144. رافع Raafe اٹھانے والا

  145. رامش Ramish آرام و خوشی

  146. رامین Rameen تیر انداز، محب

  147. رباب Rubab ایک قسم کا ساز

  148. ربیط Rabeet رابطہ، حکیم

  149. ربیع Rabee بہادر

  150. ربیعی Rabiee باغ والا، بہار والا

  151. رحیض Raheez دھلا ہوا

  152. رحیق Rahiq جنت میں ایک شراب کا نام

  153. رزین Razeen مقیم، رہائش، پختہ

  154. رساول Rasawal کھیر کی قسم

  155. رسیم Rasim نقش بنانے والا، تحریر کرنے والا

  156. رشید Rasheed شریف، ہدایت یافتہ

  157. رشید Rasheed ہدایت یافتہ

  158. رشید Rasheed شریف، بھلا مانس

  159. رضوان Rizwan رضا، جنت کے دربان کا نام

  160. رضی Razi پسندیدہ

  161. رعمیس Ramees مصر کا بادشاہ

  162. رفیع Rafi اونچا، بلند

  163. رفیق Rafiq ساتھی، دوست

  164. رقی Raqi ترقی، چڑھنا

  165. رقیب Raqib نگران

  166. رقیم Raqeem تحریر، کتاب

  167. رقیم Raqeem تحریر، تختی

  168. رمضان Ramazan اسلامی کیلنڈر کا مہینہ

  169. رمیز Rameez تیز تلوار

  170. رہواز Rahwaz خوش رفتار

  171. رواحہ Rawaha سرور

  172. روح الامین Ruhul Amin پاک روح

  173. رومان Ruman وسط، درمیان

  174. رویفع Ruwaifa بلند، شریف

  175. ریاض Riaz باغیچے

  176. ریحان Raihan خوشبو، نیاز بو

  177. زؤیب Zuaib چلنا، نکلنا

  178. زاھر Zahir چمکیلا

  179. زاہد Zahid متقی، پرہیز گار

  180. زاہیر Zaaheer کھلا ہوا پھول

  181. زبرج Zibrij آرائش

  182. زبیر Zubair شیر، محرر

  183. زخرف Zukhruf مزین، آراستہ

  184. زرعہ Zurah کھیتی باڑی، بیج بونا

  185. زرناب Zarnab خالص سونا

  186. زعیم Zaeem ذمہ دار

  187. زکریا Zakariya بھرنا، پر کرنا

  188. زکی Zaki پاک و صاف

  189. زمر Zumar گروہ

  190. زمرد Zamurrad قیمتی پتھر

  191. زمعہ Zamah دبدبہ

  192. زمیر Zameer خوبصورت

  193. زمیل Zameel ساتھی، دوست

  194. زہاد Zahhad نہایت خوددار

  195. زہید Zuhaid زاہد، پرہیز گار

  196. زہیر Zuhair شگوفہ

  197. زیب Zeb حسن، زینت

  198. زید Zaid زائد

  199. زیدون Zaidoon زائد، اضافہ

  200. زیرک Zeerak ہوشیار

  201. زین Zain زینت

  202. سائق Saiq قائد

  203. ساجد Sajid سجدہ کرنے والا

  204. سادات Sadat سردار، آل رسول

  205. سالک Salik چلنے والا، اختیار کرنے والا

  206. سالم Salim صحیح

  207. سامر Samir کہانی گو

  208. سبحان Subhan پاک

  209. سبطین Sibtain نسل، دو پوتے

  210. سجاول Sajawal سنوارا ہوا

  211. سحاب Sahaab بادل

  212. سحبان Sahban کھینچنے والا

  213. سحیم Suhaim برسنے والا

  214. سدید Sadid درست، مضبوط

  215. سدیس Sudais چھٹا، لڑکپن

  216. سراج Siraj چراغ

  217. سراقہ Suraqa چھپی چیز

  218. سرحان Sirhan شیر، بھیڑیا

  219. سرمد Sarmad ہمیشہ

  220. سروپ Suroop خوبصورتی

  221. سرور Sarwar سردار

  222. سعود Saood سعادت مند، بلند

  223. سعید Saeed خوش بخت

  224. سلامت Salamat محفوظ

  225. سلسبیل Salsabil جنت کا چشمہ

  226. سلطان Sultan بادشاہ، دلیل

  227. سلکان Silkan مرتب

  228. سلمان Salamat سلامت

  229. سلیط Saleet اچھی نسل

  230. سلیک Sulaik راہ گیر

  231. سلیل Saleel بے نیام تلوار

  232. سلیم Saleem سلامت، محفوظ

  233. سلیم Saleem سلامت، محفوظ

  234. سلیمان Sulaiman زینہ، سلامتی

  235. سمّاک Sammak مچھلی فروش

  236. سمران Samraan قصہ گو

  237. سمسام Samsaam تلوار

  238. سمید Sameed سفید میدہ

  239. سمیر Sameer قصہ گو

  240. سمیط Sameet موتی کی لڑی

  241. سنان Sinan نیزے کا بھالا

  242. سندان Sindan بہادر

  243. سہیل Suhail آسان، روشن ستارہ

  244. سہیم Saheem شریک، ساتھی

  245. سیرین Sireen قائد، راہنما

  246. سیف Saif تلوار

  247. سیماب Simab چاندی

  248. شارق Shariq طلوع ہونے والا

  249. شازب Shazib تربیت یافتہ

  250. شاکر Shakir قدر دان، شکر کرنے والا

  251. شاھد Shahid گواہ، دیکھنے والا

  252. شاھد Shahid گواہ

  253. شاہ زیب Shahzeb شاہی حسن

  254. شاہین Shaheen باز

  255. شبرمہ Shubruma عطیہ، شیر کا بچہ

  256. شبیب Shabeeb روشن، جوان

  257. شبیر Shabbeer نیک، خوبصورت

  258. شجاع Shuja بہادر

  259. شرافت Sharafat بزرگی

  260. شرید Shareed الگ تھلگ

  261. شریع Shurai وضاحت کرنے والا

  262. شریق Shareeq ظاہر، خوبصورت

  263. شعیب Shuaib حصہ، جمع و تفریق

  264. شفقت Shafqat مہربانی

  265. شفیع Shafee سفارش کرنے والا

  266. شفیع Shafee شفاعت کرنے والا

  267. شفیق Shafeeq مہربان

  268. شکیب Shakeeb صبر کرنے والا

  269. شکیل Shakeel خوبصورت

  270. شمّاس Shammaas خادم، روشن، چمکیلا

  271. شمشاد Shamshad ایک درخت

  272. شملید Shamleed خوشنما پھول

  273. شمیر Shameer تیز رفتار، کوشش

  274. شھاب Shihab شعلہ، گرم تارہ

  275. شہیم Shaheem سمجھ دار

  276. شیث Shees کثرت

  277. شیراز Shiraz سخت، فوجی

  278. شیرون Shairoon شیر

  279. صائب Saaib درست

  280. صابر Sabir صبر کرنے والا

  281. صادق Sadiq سچا، راست گو

  282. صادقین Sadiqeen سچے

  283. صالح Salih نیک

  284. صبحان Sabhan خوبصورت

  285. صبغۃ اللہ Sibghatulla اللہ کا رنگ

  286. صبیح Sabeeh صبح، روشن

  287. صداقت Sadaqat سچائی

  288. صدام Saddam ٹکرانے والا

  289. صدیق Siddiq دوست

  290. صدیق Siddeeq سچا

  291. صدیق Sadeeq دوست

  292. صغیر Saghir چھوٹا

  293. صفدر Safdar بہادر، منتخب
  • صفران Safran سریلی آواز والی، زرد

  • صفوان Safwan صاف چٹان

  • صفی Safi منتخب

  • صلدم Saldam شیر

  • صمصام Samsaam تیز تلوار

  • صھیب Suhaib سرخ، سیاہی مائل

  • صولت Saolat رعب، ہیبت

  • ضحّاک Zahhak ہنسنے والا

  • ضرّار Zarrar صابر، دشمن کیلئے مضر

  • ضرغام Zargham قوت والا شیر

  • ضریس Zarees چیر پھاڑ کرنے والا

  • ضمّاد Zammaad معالج، ایک دوا

  • ضماد Zimad معالج

  • ضمام Zimam ملنا

  • ضمیر Zumair پوشیدہ

  • ضمیر Zameer چھپا، مخفی

  • ضیاء Zia روشنی

  • ضیغم Zaigham شیر

  • طارف Tarif عمدہ، تازہ

  • طارق Tariq چمکنے والا، روشن تارہ

  • طالب Talib طلب کرنے والا

  • طاہر Tahir پاک، صاف

  • طریر Tareeq خوبصورت

  • طریف Tareef عمدہ، کنارہ کش

  • طفیل Tufail پیارا بچہ، ذریعہ

  • طلال Talaal خوبصورت

  • طلیق Taleeq ہنس مکھ

  • طیب Tayyib پاک، اچھا

  • ظافر Zafir کامیاب

  • ظریف Zareef خوش طبع

  • ظفار Zaffaar نہایت کامیاب

  • ظفر Zafar کامیابی

  • ظفیر Zafeer کامیاب

  • ظہور Zahoor نمایاں، نمودار

  • ظہیر Zaheer مدد گار، پشت پناہی کرنے والا

  • عائذ Aiz پناہ لینے والا

  • عابد Abid عبادت کرنے والا

  • عاتف Atif کاٹنے والا

  • عادل Adil انصاف کرنے والا

  • عازب Azib الگ

  • عاشر Ashir دسواں

  • عاصف Asif تند و تیز

  • عاصم Asim بچانے والا

  • عاصم Asim بچانے والا

  • عاطر Atir خوشبو دار

  • عاطف Atif مہربان

  • عاقب Aqib آخری

  • عاقب Aqib آخری

  • عاقل Aqil عقل والا

  • عاکف Akif پابند

  • عامر Amir آباد کرنے والا

  • عبّاد Abbad عبادت گزار

  • عبد الاعلٰی Abdul Ala سب سے اونچی ذات والے کا بندہ

  • عبد الباقی Abdul Baqi سدا رہنے والے کا بندہ

  • عبد البصیر Abdul Basir ہمہ وقت دیکھنے والے کا بندہ

  • عبد التواب Abdut Tawwab توبہ قبول کرنے والے کا بندہ

  • عبد الجبار Abdul Jabbar زبردست ذات والے کا بندہ

  • عبد الجلیل Abdul Jalil جلالت، بزرگی والے کا بندہ

  • عبد الحسیب Abdul Hasib حساب لینے والے کا بندہ

  • عبد الحفیظ Abdul Hafeez حفاظت کرنے والے کا بندہ

  • عبد الحکم Abdul Hakam فیصلہ کرنے والے کا بندہ

  • عبد الحکیم Abdul Hakeem حکمت والے کا بندہ

  • عبد الحلیم Abdul Halim بردبار ذات والے کا بندہ

  • عبد الحمید Abdul Hameed تعریف والے کا بندہ

  • عبد الحنان Abdul Hannan مہربانی کرنے والے کا بندہ

  • عبد الحیی Abdul Hay ہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ

  • عبد الخالق Abdul Khaliq پیدا کرنے والے کا بندہ

  • عبد الخبیر Abdul Khabir خبردار رہنے والے کا بندہ

  • عبد الدیان Abdud Dayyan بدلہ دینے والے کا بندہ

  • عبد الرؤوف Abdur Rauf شفقت کرنے والے کا بندہ

  • عبد الرب Abdur Rabb پالنے والے کا بندہ

  • عبد الرحمان Abdur Rahman رحم کرنے والے کا بندہ

  • عبد الرحیم Abdur Rahim رحم کرنے والے کا بندہ

  • عبد الرزاق Abdur Razzaq رزق دینے والے کا بندہ

  • عبد الرشید Abdur Rasheed راہنمائی کرنے والے کا بندہ

  • عبد الرقیب Abdur Raqib خیال رکھنے والے کا بندہ

  • عبد السبحان Abdus Subhan پاک ذات کا بندہ

  • عبد الستیر Abdus Sittir چھپانے والے کا بندہ

  • عبد السلام Abdus Salam سلامتی والے کا بندہ

  • عبد السمیع Abdus Sami سننے والے کا بندہ

  • عبد الشکور Abdush Shakur قدر دان کا بندہ

  • عبد الصبور Abdus Sabur صابر ذات والے کا بندہ

  • عبد الصمد Abdus Samad بے نیاز کا بندہ

  • عبد العزیز Abdul Aziz غالب ذات کا بندہ

  • عبد العظیم Abdul Azeem بڑائی والے کا بندہ

  • عبد العلیم Abdul Aleem علم والے کا بندہ

  • عبد الغالب Abdul Ghalib غلبے والے کا بندہ

  • عبد الغفار Abdul Ghaffar بہت بخشنے والے کا بندہ

  • عبد الغفور Abdul Ghafur معاف کرنے والے کا بندہ

  • عبد الغنی Abdul Ghani بے حاجت ذات کا بندہ

  • عبد الفتّاح Abdul Fattah کھولنے والے کا بندہ

  • عبد القابض Abdul Qabiz قابض ذات کا بندہ

  • عبد القادر Abdul Qadir قدرت والے کا بندہ

  • عبد القدوس Abdul Quddoos پاک ذات کا بندہ

  • عبد القدیر Abdul Qadeer قدرت رکھنے والے کا بندہ

  • عبد القوی Abdul Qawi قوت والے کا بندہ

  • عبد القیّوم Abdul Qayyum قائم رہنے والے کا بندہ

  • عبد الکریم Abdul Karim کرم کرنے والے کا بندہ

  • عبد الکفیل Abdul Kafil کفالت کرنے والے کا بندہ

  • عبد اللطیف Abdul Latif مہربان ذات کا بندہ

  • عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

  • عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

  • عبد المؤمن Abdul Mumin امن دینے والے کا بندہ

  • عبد الماجد Abdul Majid بزرگ ذات کا بندہ

  • عبد المالک Abdul Malik مالک کا بندہ

  • عبد المتین Abdul Matin مضبوط ذات کا بندہ

  • عبد المجیب Abdul Mujib قبول کرنے والے کا بندہ

  • عبد المجید Abdul Majeed بزرگ ذات کا بندہ

  • عبد المصور Abdul Musawwir صورت بنانے والے کا بندہ

  • عبد المعید Abdul Mueed پناہ دینے والے کا بندہ

  • عبد المقتدر Abdul Muqtadir اقتدار والے کا بندہ

  • عبد المقیت Abdul Muqit روزی دینے والے کا بندہ

  • عبد الملک Abdul Malik مالک، بادشاہ کا بندہ

  • عبد المنان Abdul Mannan احسان کرنے والے کا بندہ

  • عبد المنعم Abdul Munim انعام کرنے والے کا بندہ

  • عبد المھیمن Abdul Muhaiman محافظ، نگہبان کا بندہ

  • عبد النصیر Abdun Naseer مددگار ذات کا بندہ

  • عبد الھادی Abdul Hadi ہدایت دینے والے کا بندہ

  • عبد الواجد Abdul Wajid حاصل کرنے والے کا بندہ

  • عبد الوارث Abdul Waris وارث بننے والے کا بندہ

  • عبد الوحید Abdul Waheed واحد ذات والے کا بندہ

  • عبد الودود Abdul Wadud محبت کرنے والے کا بندہ

  • عبد الوکیل Abdul Wakil کار ساز کا بندہ

  • عبد الولی Abdul Wali دوست بننے والی ذات کا بندہ

  • عبد الوھّاب Abdul Wahhab عطاء کرنے والے کا بندہ

  • عبدان Abdan عبادت گزار

  • عبید Ubaid عاجز بندہ

  • عبید اللہ Ubaidulla اللہ کا عاجز بندہ

  • عبیر Abeer ایک خوشبو، عبور

  • عتبان Itban ڈانٹنا

  • عتیق Ateeq آزاد

  • عتیل Ateel پیاسا

  • عجلان Ajlan جلد باز

  • عداس Adas نگران

  • عدن Adan جنت کا نام

  • عدنان Adnan ہمیشہ رہنے والا

  • عدی Adi بڑھنا

  • عدیل Adeel منصف

  • عرباض Irbaz مضبوط

  • عرفان Irfan معرفت والا

  • عروہ Urwah کڑا

  • عزیر Uzair تعاون کرنا

  • عسار Asar درویشی

  • عسجد Asjud سونا، جوہر

  • عصام Isam محفوظ

  • عصیب Aseeb مضبوط، حمایتی

  • عصیم Aseem محفوظ

  • عفیر Afeer خالی، بے آباد

  • عقبان Uqban عقاب کی جمع

  • عقبہ Aqabah گھاٹی، آخری

  • عقیب Aqeeb پچھلا

  • عقیل Aqeel عقل مند

  • عکرمہ Ikrama کبوتر

  • علقمہ Alqamah لقمہ

  • علم الدین Alamuddeen دین کا جھنڈا

  • عماد الدین Imaduddeen دین کا ستون

  • عمران Imran آبادی

  • عمرو Amr آبادی

  • عمید Ameed سردار، ذمہ دار

  • عمیر Umair آباد کرنے والا

  • عمیس Umais طاقت ور

  • عمیس Amees طاقت ور

  • عنان Annaan تیز رفتار

  • عنان Anan لگام، بادل

  • عنایت Inayat عطیہ

  • عون Aon مدد

  • عویم Uwaim سال

  • عیاض Iyaz خلیفہ

  • عیسٰی Isa زندگی والا

  • عین الاسلام Ainulislam اسلام کا چشمہ


  • غالب Ghalib طاقتور، غالب

  • غضنفر Ghuzanfar شیر

  • غفران Ghufran بخشش

  • غمام Ghammam بادل

  • غوشاد Ghaoshad اونچا درخت

  • غیاض Ghayyaz شیر کی جنگی

  • غیور Ghayoor غیرت مند

  • فاخر Fakhir بہت قیمت والا

  • فاران Faran ایک پہاڑ کا نام

  • فاروق Farooq حق و باطل میں فرق

  • فاضل Fazil فضیلت والا

  • فالق Faliq نکالنے والا، کھولنے والا

  • فخراج Fakhraj مشہور ہیرا

  • فراز Faraz بلندی، کھلا

  • فراس Firas فراست والا

  • فراس Farras فراست والا

  • فرحان Farhan خوش

  • فرزدق Farazdaq آٹے کا پیڑا

  • فرقان Furqan معجزہ، فرق کرنے والا

  • فرقد Farqad ستاروں کا مجموعہ

  • فرید Fareed انمول موتی

  • فریدون Faridoon موتی

  • فضل Fazl رحمت، کرم

  • فضیل Fuzail فضل والا

  • فھد Fahad چیتا

  • فہیم Faheem سمجھ دار

  • فواد Fuad دل

  • فیاض Fayyaz سخی

  • فیروز Fairoz کامیاب

  • فیصل Faisal فیصلہ کرنے والا

  • فیض Faiz عطیہ، کرم

  • فیضان Faizan عطیہ، تحفہ

  • قاسم Qasim تقسیم کرنے والا

  • قتادہ Qatada منصوبہ، ایک درخت

  • قتیبہ Tutaibah پلان، مشہور سپہ سالار

  • قدامہ Quddama پیش، آگے

  • قدامہ Qudama پیشوا

  • قذافی Qazzafi جنگل کا باشندہ

  • قسیم Qaseem حصہ دار، تقسیم کرنے والا

  • قطب الدین Qutbuddeen دین کا محور

  • قعقاع Qaqa اسلحہ کی جھنکار

  • قمر Qamar چاند

  • قنوان Qinwan جوڑا

  • قیس Qais اندازہ

  • قیم Qayyim صحیح، قائم

  • کاشف Kashif کھولنے والا

  • کاظم Kazim برداشت کرنے والا

  • کامران Kamran کامیاب

  • کامن Kamin عام، پوشیدہ

  • کبیر Kabir بڑا

  • کثیب Kaseeb ٹیلہ

  • کحیل Kaheel سرمئی آنکھ والا

  • کرز Kurz ذہین، شریف

  • کریب Kuraib گنے کی پوری، مشکل زدہ

  • کشاف Kashaaf کھولنے والا

  • کعب Kab اونچائی

  • کفایت Kafayat کافی

  • کفل Kifl حصہ

  • کلیم Kalim کلام کرنے والا

  • کلیم اللہ Kaleemullah اللہ سے بات کرنے والا

  • کوکب Kokab ستارہ

  • کیہان Kaihan جہان

  • گل بار Gulbar پھول برسانے والا

  • گل ریز Gulrez پھول بکھیرنے والا

  • گل زار Gulzar باغ

  • گل زیب Gulzeb خوبصورت پھول

  • گل فام Gulfam پھول کی نسل

  • گوہر Gohar موتی

  • لئیق Lyq قابل، لائق

  • لبیب Labeeb لائق

  • لبید Labeed کثیر، زیادہ

  • لبیق Labeeq دانا

  • لطف اللہ Lutfullah اللہ کی مہربانی

  • لقمان Luqman دانا، تجربہ کار

  • لوط Lut دلی محبت

  • لیاقت Liaqat قابلیت

  • لیث Lais شیر

  • ماجد Majid بزرگ

  • مالک Malik آقا

  • مامون Mamoon محفوظ

  • مامون Mamun محفوظ

  • مبارک Mubarak بابرکت

  • مبشر Mubashir خوشخبری دینے والا

  • مبشر Mubashir خوش خبری دینے والا

  • مبین Mubeen واضح

  • متین Matin مضبوط

  • مثنّی Musanna ملا ہوا

  • مجتبٰی Mujtaba چنا ہوا

  • مجدد Mujaddid تجدید کرنے والا

  • محبوب Mahboob پسندیدہ

  • محتشم Muhtashim شان و شوکت والا

  • محسن Mushin احسان کرنے والا

  • محصن Muhsin پاک باز

  • محصن Muhsan پاک باز

  • محمد Muhammad تعریف کیا ہوا۔

  • محمود Mahmud تعریف کیا گیا

  • محمود Mahmud تعریف کیا گیا

  • محیص Mahis پناہ گاہ

  • محیصہ Muhayyisa تعاون کرنے والا

  • مخدوم Makhdoom قابل خدمت

  • مدثر Mudassir چادر اوڑھنے والا

  • مذیب Muzeeb پگھلانے والا

  • مرتضٰی Murtaza پسندیدہ

  • مرثد Marsad معزز، ترتیب شدہ

  • مرجان Marjan قیمتی پتھر

  • مرداس Mirdas پتھر

  • مرشد Murshid راہ نما

  • مرصد Marsad گھات

  • مرغوب Marghoob پسندیدہ

  • مروان Marwan سخت چٹان

  • مزمل Muzzammil کپڑا اوڑھنے والا

  • مساور Musavir تیز، پر جذبہ

  • مستحاب Mustahaab مقبول

  • مستحسن Mustahsan اچھا

  • مستطاب Mustatab عمدہ، مبارک

  • مستنصر Mustansir مدد حاصل کرنے والا

  • مسطح Mistah فصیح، سطح

  • مسعود Masood سعادت مند

  • مسکین Miskeen عاجز، انکساری اختیار کرنے والا

  • مسیّب Musayyab جاری، تارک

  • مشاہد Mushahid دیکھنے والا

  • مشرف Mushrif نگران

  • مشرف Musharraf مقبول

  • مصباح Misbah چراغ

  • مصدق Musaddiq تصدیق کرنے والا

  • مصطفٰی Mustafa چنا ہوا

  • مصعب Musab دشوار

  • مطیب Mutayyib پاکیزہ

  • مطیع اللہ Muteeullah اللہ تعالٰی کا فرمانبردار

  • مظفر Muzaffar کامیاب

  • مظہر Mazhar نمایاں

  • معاذ Muaz پناہ یافتہ

  • معاویہ Muawia چلّانے والا

  • معتّب Muattib ڈانٹنے والا

  • معتصم Mutasim مضبوطی سے پکڑنے والا

  • معراج Miraj سیڑھی، بلندی

  • معظم Muazzim عظیم

  • معین Mueen مدد گار

  • مغیرہ Mughirah لوٹنے والا، حملہ آور

  • مقبول Maqbool پسندیدہ، معروف

  • مقداد Midad توڑنے کا آلہ

  • مقصود Maqsood مطلوب، مقصد

  • مقیم Muqim قائم رہنے والا، ہمیشہ

  • مکتفی Muktafi کافی، پورا

  • مکتوم Maktoom چھپا ہوا

  • مکحول Makhool سرمئی آنکھوں والا

  • مکنون Maknun چھپا ہوا

  • ملیل Maleel اکتایا ہوا

  • منتقٰی Muntaqa منتخب

  • منذر Munzir ڈرانے والا

  • منشا Mansha چاہت، اٹھنا

  • منصور Mansur مدد کیا ہوا

  • منصور Mansur مدد یافتہ

  • منضود Manzud تہہ بہ تہہ، بالترتیب

  • منظور Manzoor قبول شدہ

  • منکدر Munkadir تیز رفتار، گدلا

  • منھاج Minhaj لائحہ عمل، طریقہ کار

  • منور Munawwar روشن

  • منیب Munib رجوع کرنے والا

  • منیر Munir روشن

  • منیع Manee محفوظ

  • منیق Maneeq بڑا

  • مھران Mihran خوبصورت

  • مھیمن Muhaimin محافظ، نگران

  • مہدی Mahdiy ہدایت یافتہ

  • مہذب Muhazzab تہذیب والا

  • مہیر Maheer چاند

  • موسٰی Musa پانی سے نکالا ہوا

  • میمون Maimoon متبرک، برکت والا

  • نابغہ Nabigha فصیح و بلیغ

  • ناصح Nasih خیر خواہ، نصیحت کرنے والا

  • ناصر Nasir مددگار

  • نبیع Nabee شان والا

  • نثار Nisar قربان

  • نجم Najam تارا، نرم پودا

  • نجیب Najeeb لائق، بہادر

  • ندیم Nadeem ساتھی

  • نذیر Nazir ڈرانے والا

  • نصر Nasr مدد

  • نصر اللہ Nasrulla اللہ کی مدد

  • نصیر Naseer مددگار

  • نعمان Numan سرخ پھول، نعمت والا

  • نعیم Nuaim نعمت والا

  • نقاش Naqqash نقش و نگار بنانے والا

  • نقی Naqiy صاف، پاک

  • نقیب Naqeeb سردار

  • نمر Namar چیتا

  • نمیر Numair صاف، چیتا

  • نہال Nahhal خوش حال، تازہ

  • نوازش Nawazish مہربانی

  • نواس Nawas پر سکون مقام

  • نواس Nawwas پرسکون مقام

  • نوح Nuh آرام، بلند

  • نور Noor روشنی

  • نورس Naoras نیا، تازہ

  • نوید Naveed خوش خبری

  • نویر Naveer روشنی والا

  • نیر Nayyar روشن

  • ہارون Haroon سردار، سالار، قوی

  • ہاشم Hashim سخی، توڑنے والا

  • ہشام Hashaam بہت سخی

  • ہلال Hilal چاند

  • ہمام Hammam کر گزرنے والا

  • ہمایوں Hamayun مبارک، سلطان

  • ہناد Hannad جماعت، اجتماع

  • ہنید Hunaid جماعت

  • ہود Hood توبہ کرنے والا

  • ہیثم Haisam شیر

  • واثق Wasiq اعتماد کرنے والا

  • وارث Waris حصہ دار

  • واصف Wasif صفت کرنے والا

  • واصل Wasil ملانے والا

  • واقد Waqid روشن کرنے والا

  • وثیق Waseeq پختہ

  • وثیل Waseel مضبوط

  • وجیہ Wajeeh روشن، خوبصورت

  • وحید Waheed یکتا، اکیلا

  • وسیم Waseem چاندی، خوبصورت

  • وشیق Washeeq قابل اعتماد، مضبوط

  • وفیق Wafeeq توفیق والا

  • وقار Waqar عزت، جاہ و جلال

  • وقاص Waqqas جنگجو، توڑنے والا

  • وکیع Wakee مستحکم، مضبوط

  • ولید Waleed پیارا بچہ

  • ولید Waleed پیارہ بچہ

  • وھّاج Wahhaj روشن

  • یاسر Yasir آسان

  • یاسین Yasin سورت کا نام

  • یامین Yameen برکت و قوت

  • یحیٰی Yahya زندہ رہنے والا

  • یسع Yasa فراخ، کشادہ

  • یعسوب Yasoob قوم کا سردار

  • یعقوب Yaqub پیچھے آنے والا

  • یقظان Yaqzan بیدار، ہوشیار

  • یمان Yaman مبارک

  • یوسف Yusuf حسین، پاک باز

  • یوشع Yusha چڑھائی و بلندی

  • یونس Yunus مانوس
  • Featured Post

    آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت بتاۓ.... طالبہ طس بنت قیوم

     الحمد للہ. ابن کثیررحمہ اللہ تعالی سورۃ البقرۃ کی آیۃ الکرسی کی تفسیرکرتےہو‏ۓ کہتے ہیں : یہ آیۃ الکرسی ہے جس کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ...