- براء Bara بری، آزاد
- برھان Burhan روشن دلیل
- بسام Bassam کثرت سے مسکرانے والا
- بشارت Basharat خوش خبری
- بشیر Bashir بشارت دینے والا
- بشیر Bashir بشارت دینے والا
- بکیر Bukair نیا، انوکھا
- بہاؤ الدین Bahauddeen دین کی روشنی
- بہرام Bahram ایک ستارہ
- تابش Tabish چمک
- تاثیر Taseer اثر، نتیجہ، نشان
- تاجدین Tajdeen دین کا تاج
- تجمّل Tajammul زینت اختیار کرنا
- تحسین Tahseen تعریف کرنا
- تشریق Tashreeq چمکنا
- تصدق Tasadduq قربان ہونا
- تقیّ Taqi پرہیز گار
- تمیم Tameem ارادہ کرنا، مضبوط، کامل
- تنویر Tanveer روشن کرنا
- تنویل Tanveel عطیہ دینا
- توصیف Tauseef خوبی، بیان کرنا
- توفیق Tofeeq موافقت
- توقیر Tauqeer عزت کرنا، قوت دینا
- ثاقب Saqib روشن
- ثعلبہ Salabah لومڑی
- ثقلین Saqalain جن و انسان، دو جہان
- ثمال Samal کار گزار
- ثمامہ Sumama اصلاح
- ثمر Samar پھل
- ثمین Sameen قیمتی
- ثناء اللہ Sanaullah اللہ کی تعریف
- ثوران Sauran جوش
- جابر Jabir غالب، پر کرنے والا
- جاحظ Jahiz بڑی اور ابھری آنکھ
- جاذب Jazib پرکشش
- جار اللہ Jarullah اللہ کی پناہ لینے والا
- جازل Jazil خوش و خرم
- جالب Jalib حاصل کرنے والا
- جاوید Javaid قائم، ہمیشہ
- جبران Muslih مصلح
- جبیر Jubair غالب، پر کرنا
- جبیر Jubair پر کرنے والا، غالب
- جریر Jarir کھینچنے والا
- جسیم Jaseem وزنی جسم والا
- جلال Jalal شان، دبدبہ
- جلیب Jaleeb ہانکنے والا
- جلید Jaleed قوی، بہادر
- جمال Jamal حسن، خوبصورتی
- جمان Juman موتی
- جمیل Jamil حسین، خوبصورت
- جندب Jundub مکڑی کی ایک قسم
- جنید Junaid چھوٹا لشکر
- جہانگیر Jahangir زمانے پر چھا جانے والا
- جہاں زیب Jahanzaib زمانے کی خوبصورتی
- جواد Jawad سخی
- جواد Jawwad سخی
- جودت Jaudat عمدگی، بہتری
- جویر Jaweer کھینچنے والا
- حاتم Hatim لازم، ضروری
- حارث Haris زمین درست کرنے والا، محنتی
- حازم Hazim محتاط
- حاطب Hatib ایندھن جمع کرنے والا
- حافد Hafid دوست
- حامد Hamid تعریف کرنے والا
- حبیب Habib محبوب
- حذافہ Huzafa سہولت
- حذیفہ Huzaifa آسانی و آرام
- حر Hur آزاد
- حریث Hurais زمین سنوارنے والا
- حریش Huraish گینڈا
- حزام Hizam احتیاط
- حسام Husam تلوار
- حسامہ Husama تلوار چلانے والا ہاتھ
- حسّان Hassaan خوبصورت
- حسان Hisan خوبصورت
- حسنین Hasnain حسن و حسین
- حسیب Hasib حساب لینے والا
- حسیل Husail تیز رفتار
- حصیب Haseeb کنکریاں مارنے والا، اڑانے والا
- حضیر Huzair شہری
- حفص Hafs شیر، گھر
- حفیظ Hafeez محافظ، نگران
- حکیم Hakeem حکمت والا
- حمّاد Hammad تعریف کرنے والا
- حماس Himas محافظ، بہادر
- حمدان Hamdan تعریف والا
- حمزہ Hamza شیر
- حمود Hamood تعریف والا
- حمید Hameed تعریف والا
- حمیر Humair سرخ
- حمیز Hameez دانا، عقل مند
- حمیس Hamees بہادر
- حمیل Hameel ضامن، بوجھ اٹھانے والا
- حنان Hannan مشفق
- حنبل Hanbal قوی، قوت والا
- حنیف Hanif موّحد، علیحدہ
- حیدر Haidar شیر، بہادر
- خاطف Khatif چھیننے والا
- خالد Khalid ہمیشہ
- خالد Khalid ہمیشہ
- خاور Khawar مشرق
- خبّاب Khabbab بلند، تیز رفتار
- خبیب Khubaib بلند، اونچا
- خذیمہ Khuzaima ترتیب دینا
- خرم Khurram خوش
- خریم Khuraim خوش، ہلکا پھلکا
- خشام Khusham شیر
- خضر Khizar سرسبز
- خطیب Khatib بات کرنے والا
- خلاد Khallad سدا
- خلاس Khilas بہادر
- خلید Khaleed ہمیشہ
- خلیس Khalees بہادر
- خلیق Khaleeq اخلاق والا
- خلیل Khalil دوست، ولی
- خلیل Khalil دوست، ولی
- خنسان Khansan چھپنے والا
- خنیس Khunis چھپنے والا
- خورشید Khurshid سورج، آفتاب
- خیرون Khairoon بہتر
- داؤد Daud عزیز دوست
- داشاب Dashab عطاء، بخشش
- دانش Danish عقل، شعور
- دانیال Daniyal پیغمبر کا نام
- داہیم Daheem مرصع تاج
- دحیہ Dihya فوج کا سربراہ
- دران Durran موتی
- درید Duraid ایک جانور
- درید Duraid اختتام، ایک جانور کا نام
- دلاور Dilawar بہادر
- ذاہیل Zaheel غائب، پگھلنا
- ذبیح Zabeeh ذبح ہونے والا
- ذکاء Zaka ذہانت
- ذکوان Zakwan روشن
- ذکی Zakiy ذہین
- ذہیب Zuhaib سونے کا ٹکرا
- ذوالفقار Zulfiqar مہروں والی تلوار
- ذوالقرنین Zulqarnain دو حکومتوں والا
- ذوالکفل Zulkifl ضامن
- راحیل Raheel مسافر
- راسخ Rasikh مضبوط، ماہر
- راشد Rashid ہدایت یافتہ
- راغب Raghib مائل
- رافع Raafe اٹھانے والا
- رامش Ramish آرام و خوشی
- رامین Rameen تیر انداز، محب
- رباب Rubab ایک قسم کا ساز
- ربیط Rabeet رابطہ، حکیم
- ربیع Rabee بہادر
- ربیعی Rabiee باغ والا، بہار والا
- رحیض Raheez دھلا ہوا
- رحیق Rahiq جنت میں ایک شراب کا نام
- رزین Razeen مقیم، رہائش، پختہ
- رساول Rasawal کھیر کی قسم
- رسیم Rasim نقش بنانے والا، تحریر کرنے والا
- رشید Rasheed شریف، ہدایت یافتہ
- رشید Rasheed ہدایت یافتہ
- رشید Rasheed شریف، بھلا مانس
- رضوان Rizwan رضا، جنت کے دربان کا نام
- رضی Razi پسندیدہ
- رعمیس Ramees مصر کا بادشاہ
- رفیع Rafi اونچا، بلند
- رفیق Rafiq ساتھی، دوست
- رقی Raqi ترقی، چڑھنا
- رقیب Raqib نگران
- رقیم Raqeem تحریر، کتاب
- رقیم Raqeem تحریر، تختی
- رمضان Ramazan اسلامی کیلنڈر کا مہینہ
- رمیز Rameez تیز تلوار
- رہواز Rahwaz خوش رفتار
- رواحہ Rawaha سرور
- روح الامین Ruhul Amin پاک روح
- رومان Ruman وسط، درمیان
- رویفع Ruwaifa بلند، شریف
- ریاض Riaz باغیچے
- ریحان Raihan خوشبو، نیاز بو
- زؤیب Zuaib چلنا، نکلنا
- زاھر Zahir چمکیلا
- زاہد Zahid متقی، پرہیز گار
- زاہیر Zaaheer کھلا ہوا پھول
- زبرج Zibrij آرائش
- زبیر Zubair شیر، محرر
- زخرف Zukhruf مزین، آراستہ
- زرعہ Zurah کھیتی باڑی، بیج بونا
- زرناب Zarnab خالص سونا
- زعیم Zaeem ذمہ دار
- زکریا Zakariya بھرنا، پر کرنا
- زکی Zaki پاک و صاف
- زمر Zumar گروہ
- زمرد Zamurrad قیمتی پتھر
- زمعہ Zamah دبدبہ
- زمیر Zameer خوبصورت
- زمیل Zameel ساتھی، دوست
- زہاد Zahhad نہایت خوددار
- زہید Zuhaid زاہد، پرہیز گار
- زہیر Zuhair شگوفہ
- زیب Zeb حسن، زینت
- زید Zaid زائد
- زیدون Zaidoon زائد، اضافہ
- زیرک Zeerak ہوشیار
- زین Zain زینت
- سائق Saiq قائد
- ساجد Sajid سجدہ کرنے والا
- سادات Sadat سردار، آل رسول
- سالک Salik چلنے والا، اختیار کرنے والا
- سالم Salim صحیح
- سامر Samir کہانی گو
- سبحان Subhan پاک
- سبطین Sibtain نسل، دو پوتے
- سجاول Sajawal سنوارا ہوا
- سحاب Sahaab بادل
- سحبان Sahban کھینچنے والا
- سحیم Suhaim برسنے والا
- سدید Sadid درست، مضبوط
- سدیس Sudais چھٹا، لڑکپن
- سراج Siraj چراغ
- سراقہ Suraqa چھپی چیز
- سرحان Sirhan شیر، بھیڑیا
- سرمد Sarmad ہمیشہ
- سروپ Suroop خوبصورتی
- سرور Sarwar سردار
- سعود Saood سعادت مند، بلند
- سعید Saeed خوش بخت
- سلامت Salamat محفوظ
- سلسبیل Salsabil جنت کا چشمہ
- سلطان Sultan بادشاہ، دلیل
- سلکان Silkan مرتب
- سلمان Salamat سلامت
- سلیط Saleet اچھی نسل
- سلیک Sulaik راہ گیر
- سلیل Saleel بے نیام تلوار
- سلیم Saleem سلامت، محفوظ
- سلیم Saleem سلامت، محفوظ
- سلیمان Sulaiman زینہ، سلامتی
- سمّاک Sammak مچھلی فروش
- سمران Samraan قصہ گو
- سمسام Samsaam تلوار
- سمید Sameed سفید میدہ
- سمیر Sameer قصہ گو
- سمیط Sameet موتی کی لڑی
- سنان Sinan نیزے کا بھالا
- سندان Sindan بہادر
- سہیل Suhail آسان، روشن ستارہ
- سہیم Saheem شریک، ساتھی
- سیرین Sireen قائد، راہنما
- سیف Saif تلوار
- سیماب Simab چاندی
- شارق Shariq طلوع ہونے والا
- شازب Shazib تربیت یافتہ
- شاکر Shakir قدر دان، شکر کرنے والا
- شاھد Shahid گواہ، دیکھنے والا
- شاھد Shahid گواہ
- شاہ زیب Shahzeb شاہی حسن
- شاہین Shaheen باز
- شبرمہ Shubruma عطیہ، شیر کا بچہ
- شبیب Shabeeb روشن، جوان
- شبیر Shabbeer نیک، خوبصورت
- شجاع Shuja بہادر
- شرافت Sharafat بزرگی
- شرید Shareed الگ تھلگ
- شریع Shurai وضاحت کرنے والا
- شریق Shareeq ظاہر، خوبصورت
- شعیب Shuaib حصہ، جمع و تفریق
- شفقت Shafqat مہربانی
- شفیع Shafee سفارش کرنے والا
- شفیع Shafee شفاعت کرنے والا
- شفیق Shafeeq مہربان
- شکیب Shakeeb صبر کرنے والا
- شکیل Shakeel خوبصورت
- شمّاس Shammaas خادم، روشن، چمکیلا
- شمشاد Shamshad ایک درخت
- شملید Shamleed خوشنما پھول
- شمیر Shameer تیز رفتار، کوشش
- شھاب Shihab شعلہ، گرم تارہ
- شہیم Shaheem سمجھ دار
- شیث Shees کثرت
- شیراز Shiraz سخت، فوجی
- شیرون Shairoon شیر
- صائب Saaib درست
- صابر Sabir صبر کرنے والا
- صادق Sadiq سچا، راست گو
- صادقین Sadiqeen سچے
- صالح Salih نیک
- صبحان Sabhan خوبصورت
- صبغۃ اللہ Sibghatulla اللہ کا رنگ
- صبیح Sabeeh صبح، روشن
- صداقت Sadaqat سچائی
- صدام Saddam ٹکرانے والا
- صدیق Siddiq دوست
- صدیق Siddeeq سچا
- صدیق Sadeeq دوست
- صغیر Saghir چھوٹا
- صفدر Safdar بہادر، منتخب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں