یہ
نصاب عربی اردو گرائمر کے متعلق ہے۔اس کورس میں ہم عربی اردو گرائمر کے بنیادی قواعد کو
نہایت ہی آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کریں گے۔کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لئے اس
کی گرائمر و قواعد کا جاننا نہایت ضروری ہوتا ہے اسی طرح عربی یا اردو زبان کو سیکھنے کے
لئے عربی اردو گرائمر کا جاننا نہایت ضروری ہے۔ذیل میں دیئے گے نصاب میں ہم نے ‘حرف کا
بیان’ سے لے کر ‘ترکیب نحوی’ تک تمام اسباق کو نہایت ہی آسان زبان میں لکھنے اور
سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو اس نصاب سے عربی اردو گرامر کے متعلق
بہت سی نئی معلومات حاصل ہوگی۔
نوٹ : یہ پہلا پاٹ ہے باقی آرہے ہے ؟
----------------لفظ------------------
بہت
سے حروف تہجی مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔لفظ کی دو قسمیں ہیں۔
(١)کلمہ اور (٢) مہمل
(١) کلمہ
کلمہ وہ منفرد لفظ ھے جسکے کچھ معنی ہوں۔یعنی حروف کے ایک
ایسے مجموعے کو کلمہ کہا جاتا ہے جس سے کسی بات کا مطلب پوری طرح سمجھ میں آئے۔
جیسے:
١-حامد ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے
٢- مودی جی ترقی کر رہے ہیں۔
(٢)مہمل
مہمل
الفاظ کے ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس کے کچھ معنی نہ ہوں.
جیسے:
١
کھانا وانہ کھایا ہوگا
٢– آپ نے پانی وانی پی لیا؟
ان
دو جملوں میں "وانہ” اور "وانی” مہمل ہیں
لفظ
کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ { کسی ایک
کو ٹک دے دو}
تین
دو
چار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں