اپنی زبان منتخب کریں

اتوار، 21 جولائی، 2019

نماز کے واجبات

نماز کے آٹھ واجبات ہیں، جوکہ مندرجہ ذیل ہیں:
1- تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر تکبیرات۔
2- امام اور منفرد کا " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ " کہنا۔
3- " رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ " کہنا۔
4- رکوع میں ایک بار " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْم " کہنا۔
5- سجدہ میں ایک بار " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى" کہنا۔
6- دو سجدوں کے درمیان " رَبِّ اغْفِرْ لِيْ" کہنا۔
7- پہلا تشہد پڑھنا ۔
8- پہلا تشہد بیٹھنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں