اپنی زبان منتخب کریں

جمعرات، 22 مئی، 2025

قربانی کی حقیقت اور تقویٰ کا تعلق

 

موضوع: قربانی کی حقیقت اور تقویٰ کا تعلق

 إنَّ الحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلاَ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلاَ هَادِيَ لَهُ. وَأَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلٰهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَرْسَلَهُ بِالحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ. مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا:

* يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ، اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ، وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ.* 

يَا أَيُّهَا النَّاسُ، اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ، وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا، وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً، وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالأَرْحَامَ، إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا.

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا، اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلاً سَدِيدًا، يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ، وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا.

*اما بعد:

فَإِنَّ أَصْدَقَ الحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ، وَخَيْرَ الهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَشَرَّ الأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا، وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٌ، وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلاَلَةٌ، وَكُلَّ ضَلاَلَةٍ فِي النَّارِ.

 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [q

1.  اللَّهُمَّ اجعلنا من المتقين.

2.  اللَّهُمَّ تقبل منا قرباننا واخلاصنا.

3.  اللَّهُمَّ ارزقنا حبَّ سنتِ نبيك.

4.  اللَّهُمَّ طهّر قلوبنا من الرياء.

5.  اللَّهُمَّ اجعل أعمالنا خالصة لوجهك الكريم۔

6.  اللَّهُمَّ وفّقنا لاتباع إبراهيم عليه السلام في طاعته.

7.  اللَّهُمَّ اجعلنا من المقبولين في يوم النحر.

8.  اللَّهُمَّ ارزقنا فهْم القرآن وتدبره.

9.  اللَّهُمَّ طهّر نياتنا وقلوبنا.

اللَّهُمَّ اجعلنا ممن يُضحّي ويخشاك ولا يرجو إلا رضاك.
۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ وَالْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ وَالذِّلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ،
وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْكُفْرِ وَالشِّرْكِ وَالْفُسُوقِ وَالشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّيَاءِ.
وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسَيِّئِ الْأَسْقَامِ.
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ
، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ.
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ جَحْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ.
وَصَلَّى اللَّهُ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ

عباد اللہ! ہم عید الاضحیٰ کے قریب ہیں، جو قربانی، اخلاص اور تقویٰ کی یاد تازہ کرتی ہے۔ آئیے اس عظیم عبادت کو بہتر طور پر سمجھیں:

نقطہ 1: قربانی کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ ٱلتَّقْوَىٰ مِنكُم                (الحج: 37)
"
اللہ کو نہ ان کے گوشت پہنچتے ہیں، نہ خون، بلکہ اسے تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔"
اللہ کے نزدیک نیت اور دل کا تقویٰ سب سے اہم ہے۔ قربانی کی روح تقویٰ ہے نہ کہ صرف جانور کا ذبح کرنا۔
قال النبي ﷺ: "إنما الأعمال بالنيات، وإنما لكل امرئ ما نوى"
(
صحيح البخاري: 1)
"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔"
اگر قربانی میں نیت اللہ کے لیے ہو تو عبادت مقبول، ورنہ محض رسم بن جاتی ہے۔
قال ابن عباس رضي الله عنهما:
"
التقوى هي العمل بطاعة الله على نور من الله، رجاء ثواب الله."
"تقویٰ یہ ہے کہ اللہ کی اطاعت اللہ کے نور سے کی جائے، اور اس کے ثواب کی امید رکھی جائے۔"
قربانی کے عمل سے ہمیں تقویٰ کو اپنے ہر عمل میں شامل کرنے کا سبق ملتا ہے۔

نقطہ 2: سنتِ ابراہیمی کی پیروی

قرآن:
وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ        (الصافات: 107)
"
اور ہم نے اسے ایک عظیم قربانی کے بدلے فدیہ دیا۔"
یہ واقعہ قربانی کی اصل روح کو بیان کرتا ہے – اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کرنا۔

حدیث:
قال النبي ﷺ: "أنا أولى الناسِ بإبراهيمَ يومَ القيامةِ"
(صحيح مسلم: 2865)
"
میں قیامت کے دن ابراہیمؑ کے سب سے زیادہ قریب ہوں۔"
ہمیں ان کی سنت زندہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، نہ کہ صرف رسمی طور پر قربانی کرنا۔
قال ابن القيم رحمه الله:
"ليس الشأن في الذبح، إنما في تقوى القلب وانقياده"
"اصل بات جانور ذبح کرنے میں نہیں بلکہ دل کے تقویٰ اور اطاعت میں ہے۔"

نقطہ 3: قربانی اور اخلاص
وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ           (البينة: 5)
قربانی سمیت ہر عبادت کا اصل جوہر اخلاص ہے۔
قال النبي ﷺ: "إن الله لا يقبل من العمل إلا ما كان خالصا، وابتغي به وجهه"(صحيح النسائي: 3140 – صحيح)
"
اللہ صرف وہ عمل قبول کرتا ہے جو صرف اس کے لیے کیا گیا ہو۔"
قال سفيان الثوري:            ما عالجت شيئًا أشد من نيتي"
"میں نے اپنی نیت سے زیادہ کسی چیز کا علاج نہیں کیا۔"

نقطہ 4: قربانی امتِ مسلمہ کا شعار ہے
ذَٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَـٰٓئِرَ ٱللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى ٱلْقُلُوبِ
(
الحج: 32)
"اور جو شخص اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرے، تو یہ دلوں کے تقویٰ سے ہے۔"
قربانی شعائر اللہ میں سے ہے، اس کی تعظیم تقویٰ کی علامت ہے۔

حدیث:
قال النبي ﷺ: "سنوا بكم سنة أبيكم إبراهيم"            (أحمد: 17182 – حسن)
"
تم اپنے باپ ابراہیم کی سنت پر عمل کرو۔"

نقطہ 5: قربانی میں غریبوں کا حق
فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ                (الحج: 36)
"
اس میں سے خود بھی کھاؤ، اور قناعت کرنے والے اور مانگنے والے کو بھی کھلاؤ۔"
قال النبي ﷺ: "كلوا وادخروا وتصدقوا"                  (صحيح البخاري: 5569)
"اس میں سے کھاؤ، ذخیرہ کرو اور صدقہ کرو۔"
قال الحسن البصري:                 "القربان يطعم الفقير ويجمع القلوب"
"قربانی فقیر کو کھلاتی ہے اور دلوں کو جوڑتی ہے۔"

نقطہ 6: سوسائٹی میں قربانی کے منفی پہلو
وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَٰلَكُمْ                 (محمد: 33)
قال النبي ﷺ: "من سمع سمع الله به، ومن راءى راءى الله به"         (صحيح مسلم: 2986)
"جو دکھاوے کے لیے عمل کرے گا، اللہ قیامت کے دن اسے رسوا کرے گا۔"
دکھاوے کی قربانی، تصاویر و ویڈیوز کی نمائش، اور دکھاوے کے مقابلے روحِ قربانی کو ختم کر دیتے ہیں۔

نقطہ 7: قربانی کیوں کرتے ہیں؟
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ              (الأنعام: 162)
قال النبي ﷺ: "ما عمل ابن آدم يوم النحر أحب إلى الله من إهراق الدم"
(
ترمذي: 1493 – حسن)
"
قربانی کے دن ابن آدم کا کوئی عمل اللہ کو خون بہانے سے زیادہ محبوب نہیں۔"
قال سعيد بن جبير:     "كل قطرة دم يكتب الله بها حسنة عظيمة"
"ہر قطرہ خون پر اللہ عظیم نیکی لکھتا ہے۔"

نقطہ 8: قربانی کے بعد عملی تبدیلی
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ         (الكوثر: 2)
قال النبي ﷺ: "من ضحى بعد الصلاة فقد أتم نسكه وأصاب سنة المسلمين"
(
صحيح البخاري: 5545)
قال الفضيل بن عياض:      "العمل لا يقبل إلا بشرطين: الإخلاص والمتابعة"
"عمل صرف دو شرطوں پر قبول ہوتا ہے: اخلاص اور سنت کی پیروی۔"

الحمد لله حمدًا كثيرًا طيبًا مباركًا فيه، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمدًا عبده ورسوله.

، فيا عباد الله، أوصيكم ونفسي بتقوى الله، فإنها وصية الله للأولين والآخرين.

وقال الحسن البصري رحمه الله:

«كانوا يعظمون الأضحية ويختارون أفضلها».

فأخلصوا النية، وطيبوا النفس، وقدموا الأضحية تقرُّبًا لله تعالى لا رياءً ولا تفاخرًا.

وصلّوا وسلّموا على رسول الله، فإن الله أمركم بذلك، فقال:

﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ...

اللهم تقبل منّا ضحايانا، واغفر لنا ذنوبنا، وارزقنا الإخلاص والقبول، ووفقنا لما تحب وترضى، يا أرحم الراحمين.

إن الله يأمر بالعدل والإحسان... فاذكروا الله يذكركم، واشكروه يزدكم، ولذكر الله أكبر.آمين، وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں