السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
-----------------------------------------
سوال، ویلینٹائن کیا ہے؟ سایل واحد ابن فاروق کشمیر ،
***********************************
الحمد الله. ✒⤵⤵⤵⤵⤵👌
١٤/فروری کو هر سال لا دین جن کا کا کویً
مذهب نهیی وه صرف عشق و پیار کو مذهب مانتی هین اس روز ایک دن منایا جاتا هین جس کا نام (ویلینٹائن دن ) دیا گیا هین
ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟
ایک یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا.
اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
یاد رکھیں:
رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد)
والله اعلم. ،
خادم ، عبدالمومن سلفی
یه موضوع میگزین السنه الجهلم / شمار /فروری کا هین. / ۲۰۰۷ کا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں